• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آئی این پی )جمعیت علماء اسلام کوئٹہ کے امیر مولانا حافظ حمداللہ،جنرل سیکرٹری حاجی سازالدین ،مولوی حبیب اللہ ،حاجی نورگل خلجی ،سیدعبدالوہاب آغا اوردیگربیان میں کہاہے کہ جمعیت کوئٹہ کااہم اجلاس 6اپریل جمعتہ المبارک بعدنمازجمعہ ڈھائی بجے ضلعی دفترجناح روڈ میں ہوگا تمام یونٹوں کے امراء ،جنرل سیکرٹریز اور کابینہ کے تمام ذمہ دارشرکت یقینی بنائیں اورتمام یونٹ کابینہ ارکان پرمشتمل لسٹ ضلعی جماعت کوفراہم کریں جس میں تمام ارکان کے نام عہدہ اور فون نمبردرج ہوں ۔
تازہ ترین