• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیو نیوز بحال کریں نہیں تو کیبل آپریٹرز کے لائسنس ختم ، مریم اورنگزیب

جیو نیوز بحال کریں نہیں تو کیبل آپریٹرز کے لائسنس ختم ، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اونگزیب کا کہناہے کہ جیو نیوز کو بحال نہ کیاگیاتو پیمرا ایکٹ کے تحت کیبل آپریٹرز کے لائسنس ختم کردیں گے۔

جیو نیوز کی بندش پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ جیو نیوز کو بند کرنا پیمرا قوانین اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے،کوئی چینل پیمرا ایکٹ کی خلاف ورزی تک بند نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیونیوز کی بندش سے متعلق گزشتہ 2ہفتے سے بہت زیادہ شکایات آئی ہیں جبکہ جیو نیوز کی معطلی اور ری پوزیشننگ پیمرا قوانین کیخلاف ہے۔

تازہ ترین