• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ آزاد کورنگی آل سندھ شہداء حق وقومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ میں کورنگی جیم خانہ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ کوارٹر فائنلز میں میزبان ٹیم ینگ آزاد فٹ بال کلب نے کورنگی جیم خانہ کو 1-0سے جبکہ گلشن سوکر نے ناصر اسپورٹس کو 4-0سے زیر کیا۔
تازہ ترین