عاجزی وانکساری کی برکتیں حاصل کرنے کے لیے اس درود پاک کو معمولات میں شامل رکھیں۔
’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ الَّذِی أَتَی الْمُلُوْکُ إِلَیْہِ بِالذُّلِّ وَالْاِنْکِسَارِ یَاغَفَّار‘‘
فیضان نے اپنے سفر کے دوران راستے میں آنے والی مختلف آبادیوں اور کمیونٹیز تک بھی منشیات کے خلاف آگاہی کا پیغام پہنچایا۔
نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کے سوال نامے پر محمد رضوان کا جواب جیو نیوز نے حاصل کر لیا۔
آئی سی سی کے مطابق تاوینگوا موکوہلنی نومبر 2027 تک نئی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہزار 21 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 69 ہزار 43 پر بند ہوا ہے۔
حکومت کی جانب سے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سےمتعلق پابندیوں کے معاملے پر وزارت داخلہ نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔
میر رضا علی کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے کہا کہ آج اس کیس کے پہلے تفتیشی افسر کا بیان ہوا ہے، شبیر لاشاری کیس کے پہلے 16 دن تک تفتیشی افسر رہے ہیں۔
شادی ہالز اور دیگر کمرشل سرگرمیاں رات 10 تک ہوں گی جبکہ تمام ہوٹل، ریسٹورنٹس اور کیفے رات 11 بجے بند کردیے جائیں گے۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی تصدیق کی۔
کنٹینرز راولپنڈی اور اسلام آباد کیلئے ادویات لے کر آئے تھے۔ گرمی کے باعث کنٹینرز میں موجود ادویات خراب ہونے کا خدشہ ہے: مالکان
ایشن گیمز کے ویمن کرکٹ ایونٹ کا دوسرا کوارٹر فائنل بارش کی وجہ سے 11 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 38 ڈالر کم ہوکر 4309 ڈالر فی اونس ہے۔
120 نوجوانوں پر کی گئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ موسیقی دماغ کے تناؤ سے نمٹنے اور اس سے بحالی کے نظام کو متاثر کر سکتی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں رہنے والا ہر شخص میری ذمے داری ہے۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ تمام انسانیت کا مستقبل امن سے وابستہ ہے۔