• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دنیا اور آخرت کی حقیقت

حضور اکرمﷺ نے فرمایا:’’ جو شخص دنیا سے محبت کرے گا (یعنی دنیا کو آخرت پر ترجیح دے گا) وہ آخرت کا نقصان کرلے گا اور جو شخص آخرت سے محبت کرے گا (یعنی آخرت کو دنیا پر ترجیح دے گا) وہ اپنی دنیا کا نقصان کرلے گا۔ 

پس تم باقی رہنے والی چیز (یعنی آخرت) کو فنا ہوجانے والی چیز (یعنی دنیا) پر ترجیح دو‘‘۔(مجمع الزوائد)

تازہ ترین
تازہ ترین