چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارنےحکومت کی ایمنسٹی اسکیم کےجائزےکاعندیہ دےدیا اور کہا کہ ’ایمنسٹی اسکیم کودیکھیں گے،سرکارکےاثاثوں کوایسےنہیں جانےدیں گے۔
چیف جسٹس نے سرکاری زمین کی ملکیت سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ پاکستانیوں کےبیرون ملک اثاثوں کاکیس جلدسماعت کے لیے مقررکریں گے۔
انہوں نے کہا کہ بیرون ملک اکاؤنٹس اوراثاثوں پرسخت ایکشن لیں گے ،بیرون ملک اثاثوں سے متعلق کیس سماعت کےلیےمقرر کیاجائے،سرکارکےاثاثوں کوایسےنہیں جانےدیں گے۔