• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود نے عدالتی فیصلہ تاریخی قرار دے دیا

شاہ محمود نے عدالتی فیصلہ تاریخی قرار دے دیا

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عدالتی فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدالتوں کااحترام ہونا چاہیے ، فیصلے آپ کی خواہش کے مطابق نہیں ہوتے،ہم نےخواہشات کے خلاف عدالتی فیصلوں کو تسلیم کیا، ن لیگ والے جذباتی ہیں،انہیں فراخ دلی سے آگے بڑھنا چاہیے، کوئی ایسی قانون سازی نہیں ہونی چاہیے جس سے جمہوریت کو خطرہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ اسی فیصلے سے جہانگیر ترین کی نااہلی پارٹی کا نقصان ہے، لیکن دونوں جماعتوں کافرق ایسے ہے کہ ن لیگ کا انجن پٹری سے اتر گیا جسے ڈبے کھینچنے تھے ، لیکن یہاں انجن پٹری پر موجود ہے۔

تازہ ترین