• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کو زخمی کرنے پر ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈولفن فورس کے اہلکاروں کو زخمی کرنے والے نامعلوم ٹریکٹرٹرالی ڈرائیور کیخلاف تھا نہ نیوملتان پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،ڈولفن فورس اسکواڈ ڈیوٹی ختم کرکے واپس پولیس لائن جارہاتھا کہ واپڈا آفس کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر سیدھا جاتے ہوئے بغیر کسی اشارے کے موڑ کاٹ دی جس کی ٹکر سےڈولفن فورس کے اہلکار جہانزیب کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور عامرزخمی ہوگیا تھا۔
تازہ ترین