• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی این جی ڈی ریگولیشن سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو جلد بھیجی جائیگی، شاہد خاقان عباسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی این جی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کے لئے سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو جلد بھیج دی جائے گی آل پاکستان سی این جی ایسوسی سندھ زون ایشن کی پریس ریلیز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سی این جی نے بھی تصدیق کی ہے کہ اوگرا کی سفارش کے ساتھ سی این جی کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین