ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسری کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔
چین میں ایسا ہی حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار موٹر سائیکل سوار موڑ کاٹتے ہوئے ٹرک سے آگے نکلنے کی کوشش کررہا تھا کہ ٹرک نے زوردار ٹکر ماری جس کے باعث موٹر سائیکل سوار سڑک پر گرا اور ٹرک کے نیچے آگیا ۔
رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ موٹر سائیکل سواراور ٹرک ڈرائیور دونوں کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں نوجوان خوش قسمتی معمولی زخمی ہوا سے زندہ بچ گیا ۔