لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پورنے سید اعجاز حسین شاہ پاکستان عوامی تحریک( بلوچستان) کانائب صدر اور نشاط احمد باجوہ ایڈووکیٹ کو ضلع بہاولپور کا صدر مقرر کیاہے۔اس ضمن میں گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔