• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ گیمز میں چھٹی پوزیشن پر لاڑکانہ کے اسپورٹس حلقوں کااحتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ گیمز میں لاڑکانہ کی چھٹی اور آخری پوزیشن پر لاڑکانہ کے کھیلوں کے حلقوں نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ان کھیلوں میں حصہ لینے والے زیادہ تر کھلاڑیوں اور آفیشلز کا تعلق لاڑاکانہ ڈسٹرکٹتھا، ڈویژن کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو نظر انداز کیا گیا، ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ کے بجائے پسند اور ناپسند کی بنیاد پر کیا گیا، کھیلوں کے حلقوں نے پی پی کے چیئرمین بلاول بھتو، وزیر اعلی سندھ سے اس معاملے کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین