• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم کا فٹنس کیمپ یکم مئی سے شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا فٹنس کیمپ یکم مئی سے ایبٹ آباد میں شروع ہو گا۔ 15 مئی تک جاری رہنے والے اس کیمپ میں آرمی انسٹرکٹرز کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گے، کیمپ میں مجموعی طور پر 25 کھلاڑی شریک ہوں گے۔چیمپئنز ٹرافی 23 جون سے یکم جولائی تک ہالینڈ میں ہوگی۔
تازہ ترین