• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں سےزیادتی ایکٹ ،مقبوضہ کشمیرکابینہ نے ترمیم منظور کرلی


بچوں سےزیادتی ایکٹ ،مقبوضہ کشمیرکابینہ نے ترمیم منظور کرلی

مقبوضہ کشمیرکی کابینہ نے بچوں سےزیادتی کےایکٹ میں ترمیم منظور کرلی، ترمیم کےبعد 12سال سےکم عمر بچوں سے زیادتی کےمجرم کو سزائے موت دی جائےگی۔

بھارتی میڈیاکےمطابق مقبوضہ کشمیر کی کابینہ نے بچوں سے زیادتی کے ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی،ترمیم کےبعد 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کےمجرم کو موت کی سزا دی جائے گی۔

تر میم کے مطابق 13سے 16 سال کی عمر کےبچوں سے زیادتی کےمجرم کو پھانسی نہیں دی جا ئے گی بلکہ اسے عمر قید کاٹنا ہوگی،بچوں سے زیادتی کیس کی تحقیقات 2ماہ میں ، جب کہ ٹرائل 6 ماہ میں مکمل کیا جائےگا۔

تازہ ترین