• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کب یہاں کم ہوئی حبس اور اندھیرے کی رسد
اس عنایت میں کہاں آئی بھلا ڈھیل کبھی
جمعہ ہو، ہفتہ ہو، اتوار ہو یا کوئی بھی دن
لوڈشیڈنگ میں ہوتی نہیں تعطیل کبھی

تازہ ترین