سرگو دھا (نمائندہ جنگ)سرگودھا سے ق لیگ کے ایم پی ا ے وضلعی صد ر عا مر سلطا ن چیمہ‘ منیر سلطا ن چیمہ اپنے پو ر ے گر و پ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شا مل ہو گئے‘ چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن کی عامر سلطان چیمہ کی رہائشگا ہ قصر سلطا ن آ مد پر انہوں نے اپنے پورے گر و پ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمو لیت کا اعلان کیا۔عمران خا ن نے ضلعی اور سٹی تنظیم کی جانب سے چیمہ چو ک یونیورسٹی روڈ‘ خوشا ب روڈ پی ٹی آئی آفس میں رکنیت ساز ی کیمپوں کا دور ہ کر تے ہو ئے پی ٹی آئی کارکنو ں سے خطا ب کے دورا ن کہا کہ نئے پاکستا ن کی تکمیل کیلئے قو م ہما ر ا ساتھ دے‘ 29اپریل کو سرگودہا کے شا ہین لا ہو ر مینا ر پاکستان کے جلسہ عا م میں بھر پو رطریقہ سے شر کت کرتے ہو ئے نا اہل اور کرپٹ حکمراں ٹولے کے تا بو ت میں آخر ی کیل ٹھونک دیں۔