• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کے خراب نتائج پر183 اساتذہ بے قصور قرار

لاہور(خبر نگار) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے17 اور 18گریڈ کے 183 اساتذہ کو بے قصور قرار دے دیا ۔ مذکورہ سکول ہیڈز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی چل رہی تھی ۔ اساتذہ کے خلاف ڈراپ آوٹ اور بچوں کے خراب نتائج پر انکوائری شروع کی گئی تھی۔
تازہ ترین