• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی کے رکن شوریٰ عبدالحبیب اجتماعات سے خطاب کریں گے

برمنگھم(نمائندہ جنگ) دعوت اسلامی کے رکن شوریٰ حاجی عبدالحبیب سلائو پہنچ گئے وہ 8روزہ دورے کے دوران برطانیہ کے مختلف شہروں میں سنتوں بھر ےاجتماعات میں خطابات کریں گے۔ اس کے علاوہ مدنی مذاکرے میں بھی شریک ہوں گے اور برمنگھم کی معروف شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔
تازہ ترین