• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے بھی پیکیج کا اعلان

حکومت کا فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے بھی پیکیج کا اعلان

حکومت نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے بھی پیکیج کا اعلان کیا ہے ۔

فلم پر سرمایہ کاری کرنے والے افراد اور کمپنیوں کے لیے 5 سال تک انکم ٹیکس پر 50 فی صد چھوٹ کی تجویز دی گئی ہے ۔ مستحق فنکاروں کی مالی مدد کے لیے فنڈ بھی قائم کیا جائے گا ۔

بجٹ میں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے چار نکاتی پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے ، ڈراما ، فلم سازی اور سنیما کے آلات کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی کم کر کے 3 فی صد اور سیلز ٹیکس کم کر کے 5 فی صد کردیا گیا ہے ۔

تازہ ترین