• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا، فیصل آباد میں ماڈل قبرستان پراجیکٹ شروع

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پنجاب حکومت نے شہر خموشاں اتھارٹی کے تحت سرگودھا اور فیصل آباد میں ماڈل قبر ستان آپریشنل کر دیئے ہیں- شاہدرہ چوک سے لوئر مال،مال روڈ جانے کیلئے شہری براستہ رنگ روڈ،سگیاں،آؤٹ فال روڈ سے کچہری چوک جاسکے گی،اس کے علاوہ ہیوی ٹریفک کومندرجہ پوائنٹس سے متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کروایا جائیگا،کالا شاہ کاکو،کوٹ عبدالمالک،فیض پور انٹرچینج،دوساکو چوک،السعید چوک،شاہدرہ چوک،بیگم کوٹ چوک،برکت پلیشامل ہیں ،پارکنگ انتظامات کے لئےگریٹر اقبال پارک،پارکنگ محکمہ جنگلات،ناصر باغ پارکنگ،موچی گیٹ پارکنگ،کشمیری گیٹ پارکنگ،مولانا احمد علی پارکنگ(سنگل لین)،داتانگر پارکنگ(سنگل لین)کا انتظام کیا گیا ہے،ٹریفک پولیس کے مطابق جو ٹریفک پولیس کےایس پی ٹریفک صدرڈویژن سردار آصف خاں اور ایس پی سٹی ڈویژن آصف صدیق کی نگرانی میں11ڈی ایس پیز،48انسپکٹرز،90پٹرولنگ افسران اور710ٹریفک وارڈنز فرائض سرانجام دیں گے ۔
تازہ ترین