• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کاماتحت عدالتوں کو 31مئی تک 2011 کے دائر مقدمات نمٹانے کا حکم

سرگودھا ( آن لائن ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں کو 31 مئی تک 2011 کے دائر مقدمات کو نمٹانے کا ٹاسک دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تمام سیشن وسول عدالتوں کےججز اپنی اپنی عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات نمٹا کر اپنی رپورٹ پیش کریں۔
تازہ ترین