سوال۱۔انشورنس کمپنی جو پالیسی دیتی ہے، وہ حلال ہے یا حرام؟کیا ہیلتھ انشورنس کرانا شریعت میں جائز ہے ۔ بچوں کی تعلیم یا شادی کے لیے انشورنس کرانا یہ شریعت میں کیسا ہے؟ (کامران احمد)
جواب:۔انشورنس سود اورجوئے کے علاوہ کئی قباحتوں پر مشتمل ہوتا ہے،اس لیے کسی قسم کی انشورنس پالیسی لینا جائز نہیں ۔