رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کسی خالی برتن کو بھرنا اتنا برا نہیں ہے ، جتنا کہ آدمی کاخالی شکم بھرنا۔ انسان کے لئے چند لقمے کافی ہیں جو اس کی توانائی کو باقی رکھیں۔
اگر پیٹ بھرنے کا ہی خیال ہے اور اس کے بغیر گزارا نہیں ہے توایک تہائی کھانا،ایک تہائی پانی اور ایک تہائی حفاظت نفس کے لئے رکھے‘‘۔(مسند احمد)