• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

پیشاب کا قطرہ بار بار نکل جاتا ہو تو نماز کا کیا کیا جائے؟

سوال:۔ اگر کسی وجہ سے پیشاب کا قطرہ بار بار نکل جاتا ہو تو اس سلسلے میں کیا کیا جائے،جب کہ نماز کا وقت ہوا ہو؟ اورکیا اس حالت میں درود شریف کا ورد کیا جا سکتاہے؟

جواب:۔قطرہ رکنے کا انتظارکرے اور پھر نمازپڑھے۔اس حالت میں دوردشریف کا ورد جائز ہے۔(شامی (1/ 305، کتاب الطہارۃ، مطلب فی احکام المعذور، ط: سعید)

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین