• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈرڈ ٹینس: شراپووا، وزنیاکی کامیاب

میڈرڈ ( جنگ نیوز ) میڈرڈ اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں سابق عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک جوکووچ اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔ انہوں نے جاپان کے کائی نشیکوری پر ہاتھ صاف کیا۔ کینڈا کے مائلوس رائونک نے ارجنٹائن کے کیکر کو زیر کیا۔ خواتین سنگلز میں ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی نے آسٹریلین حریف ایشلے بارٹی، روس کی ماریہ شراپووا نے رومانیہ کے ایرینا بیگو، اٹلی کی کیرولین گارشیا نے کروشیا کی پیٹرا میٹرچ، فرانس کی کرسٹینا ملاڈینووچ نے چین کی شوائی ژینگ کو مات دی۔
تازہ ترین