ملتان (سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ملتان ٹریننگ کے لئے لاہور روانہ ہو گئے ، معلوم ہوا ہے کہ صوبہ بھر میں محکمانہ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ادریس ٹریننگ کے لئے لاہور روانہ ہو گئے ہیں ۔