• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

شریعت میں بینک کو زمین یا بلڈنگ کرایے پر دینا جائز ہے یا نہیں ؟

شریعت میں بینک کو زمین یا بلڈنگ کرایے پر دینا جائز ہے یا نہیں ؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔شریعت میں بینک کو زمین یا بلڈنگ کرایے پر دینا جائز ہے یا نہیں ؟ وضاحت فرمادیں۔(بلال شاہ ، کوئٹہ)

جواب:بینک کانظام سودپر قائم ہے، اس لیے اسے جائیداد کرایے پر دینا گناہ کے کام میں تعاون کرنا ہے۔ (الدرالمختار مع ردالمحتار(6/392 کتاب الحظر والاباحۃ، فصل فی البیع) حاشيۃ ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 392)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین