پاکستانی ایف 16 طیاروں کے حفاظتی حصار میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اسلام آباد آمد، ویڈیو وائرل
پاکستانی فضائیہ کے ایف-16 لڑاکا طیاروں نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے طیارے کو مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچنے پر فضائی حدود میں سیکیورٹی فراہم کی، جس ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔