• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق نے مولانا عبدالکبیر شاکر سے تعزیت کی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق نے جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر میں جماعت اسلامی کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالکبیر شاکر کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اس موقع پر جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی جمعیت کےسید مطیع اللہ آغا ، مجلس وحدت المسلمین کے علامہ جمعہ اسدی ، جماعت اسلامی کے ہدایت الرحمان بلوچ ، جمعیت علماء پاکستان کے علامہ میر عبدالقدوس ساسولی سمیت دیگر بھی موجود تھےسراج الحق نے مرحومہ کی مغفرت درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔
تازہ ترین