• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ چمن شاہراہ سے غیر ضروری چیک پوسٹیں ختم کی جائیں‘ اے کیو ایم

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)افغان قومی موومنٹ کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ چمن شاہراہ پر چیکنگ کے نام پر شہریو ںکو تنگ کرنیکا سلسلہ ختم کیا جائے جا بجا چیک پوسٹوں پر مسافروں کو بلا وجہ تنگ کیا جا رہا ہے بیان میں کہا گیا کہ مختلف عوامی حلقوں کی جانب سے اے کیو ایم کو مسلسل شکایت بھی کی جا رہی ہے اور اس مسئلے کو اجاگر کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ غیر ضروری چیک پوسٹیں ختم کی جائیں۔
تازہ ترین