• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات کے 3صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے گجرات کے 3صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیوں کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیکر دوبارہ حلقہ بندیاں کرنے کا حکم دے دیا۔
تازہ ترین