• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش فٹ بال پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیتنے والی مانچسٹر ٹیم کا شاندار استقبال


برطانیہ کی فٹ بال پریمیئر لیگ 2018کا ٹائٹل جیتنے والی مانچسٹر ٹیم کا شہر پہنچے پر شاندار استقبال کیا گیا۔شہر میں واقع وکٹوریا اسٹریٹ سے جیت کے جشن کا آغاز ہواجہاں کھلاڑی اورٹیم آفیشلز ٹرافی کے ہمراہ کھلے ٹرک پر چڑھ گئے جس کے بعدڈینس گیٹ تک ایک شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

انگلش فٹ بال پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیتنے والی مانچسٹر ٹیم کا شاندار استقبال
انگلش فٹ بال پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیتنے والی مانچسٹر ٹیم کا شاندار استقبال

پریڈ کے دوران شہر کی سڑکوں پرتقریباً 1لاکھ افراد ٹیم کی ایک جھلک دیکھنے اور انہیں خوش آمدید کہنے کیلئے جمع تھے۔اس موقع پر کھلاڑی بھی کافی پرجوش نظر آئے۔

تازہ ترین