• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس پی ایچ ایف الیکشن کا نوٹس لیں ، دانش کلیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سابق ہاکی اولمپئن دانش کلیم نے کہا ہے کہ پی ایچ ایف کے انتخابات غیر قانونی ہے ، جس میں ہر سطح پر دھاندلی کی گئی ہے، لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے اپیل کی ہے کہ وہ ان انتخابات کے حوالے سے ازخود نوٹس لیں تاکہ قومی کھیل ہاکی تباہی سے بچ سکے۔
تازہ ترین