• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کیمپ کا دوسرا مرحلہ کراچی میں لگے گا

ہاکی کیمپ کا دوسرا مرحلہ کراچی میں لگے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ہاکی ٹیم کا فزیکل ٹریننگ کیمپ کا پہلا مر حلہ ایبٹ آباد میں ختم ہوگیا، دوسرا مر حلہ 29 مئی سے کراچی میں شروع ہوگا جس میں 32کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے کیمپ کے اختتام پر22 کھلاڑیوں کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہالینڈ میں لگائے جانے والے فزیکل ٹریننگ کیمپ کے لئے ہالینڈ لے جایا جائے گا جس کے بعد 23 جون سے شروع ہونے والی چیمپئنزٹرافی سے قبل چار کھلاڑیوں کو وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔

تازہ ترین