• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ ، شدید گرمی کے باعث چند گھنٹوں کے دوران 17 ٹرانسفارمرز میں آگ لگ گئی

لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں شدید گرمی کے باعث چند گھنٹوں کے دوران 17 ٹرانسفارمرز میں آگ لگ گئی جس کے باعث متعدد علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل و گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کی تپتی گرمی میں ٹرانسفارمرز بھی جل اٹھے، گجن پور کے علاقے میں ٹرانسفارمر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، سیپکو عملہ آدھے گھنٹے بعد بھی نہ پہنچا تو دکاندار خود ہی مٹی ڈالتے رہے۔سیپکو حکام کہتے ہیں گرمی اور اوورلوڈنگ کے باعث چند گھنٹوں میں 17 ٹرانسفارمرز جل چکے ہیں۔
تازہ ترین