• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا جانے والی ساندل ایکسپریس کا انجن ملتان سٹیشن پرروانگی سے قبل فیل

ملتان(سٹاف رپورٹر)سرگودھا جانے والی ساندل ایکسپریس کا انجن ملتان سٹیشن پرروانگی سے قبل فیل ہو گیا،اطلاع ملنے پرمتبادل انجن فراہم کرکےٹرین کو روانہ کردیا گیا،تاہم اس دوران ٹرین ایک گھنٹہ30منٹ تک کھڑی رہی۔
تازہ ترین