• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

اسٹار وارز فلم سیریز میں استعمال ہونے والی لیزر گن اور دیگراشیاء نیلامی کیلئے پیش


لاس اینجلس ( مانیٹرنگ ڈیسک) ہولی وڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریز اسٹار وارز کی کڑی ریٹرن آف دی جیڈی میں استعمال ہونے والی لیزر گن اور دیگر اشیاء نیلامی کیلئے پیش کردی گئی ہیں۔

آئندہ مہینے لاس ویگاس کے مقامی آکشن ہاؤس میں ہنس سولو کا کردار نبھانے والے ہیریسن فورڈ کی استعمال کردہ لیزر گن اور کلہاڑی سمیت دیگر کئی نیلامی کیلئے پیش کی گئی ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق اسٹار وارز سیریز میں استعمال ہونے والا یہ ہیلمٹ 300سے 5لاکھ ڈالر تک فروخت ہونے کی امید ہے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین