کراچی(اسٹا ف رپورٹر) 33ویں کراچی جمخانہ عمر ایسوسی ایٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر اکیڈمی نے مون سیڈز کو 108رنز سے شکست دیدی۔ فاتح ٹیم نے 194رنز بنائے، اوپنراعظم خان 90، بلال شاہ نے ناقابلِ شکست 41رنز کیاننگز کھیلی۔ حریف ٹیم 15.4اوورز میں 86 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی ۔ اسامہ مغل نے 39 رنز بنائے۔ زین اللہ اور غلام محمد نےتین، تین وکٹ لیے ۔