• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وجاہت مسعو (22مئی2018) ریاستی موقف اور انحراف کا کانگو وائرس

٭وجاہت مسعود صاحب ریاست اپنے مفاد میں ہمیشہ وہی موقف اختیار کرتی ہے جو اس کی سالمیت اور وقار کی ضمانت ہو، مگر پاکستان میں الٹی گنگا بہتی ہے یہاں ریاست کے موقف سے بالاتر شخصیات کے ذاتی موقف کو گردانا جاتا ہے ستر سال میں بے شمار سیاسی شخصیات اقتدار پر براجمان ہوئیں اور اقتدار سے چمٹے رہنے کی خواہش کے باوجود ان سب کو وقتاً فوقتاً اقتدار سے ہاتھ دھونے پڑے بشمول تمام سیاسی شخصیات کے کسی نے بھی پاکستانی ریاست کے موقف کو مضبوطی سے پیش نہیں کیا اور نا واضح موقف کو تسلسل کےساتھ قائم رہنے دیا آخر کب تک ریاست کےمفادات کو سیاسی لوگوں کے مفادات کے بھینٹ چڑھایا جاتا رہے گا۔ (ثروت اقبال)
تازہ ترین