ملتان(سٹاف رپورٹر)نیشنل بک فاؤنڈیشن ملتان کے ریڈرز کلب کے ممبران کی رجسٹریشن 31 مئی تک ختم ہوجائیگی،تاہم امسال بھی ریڈر کلب کے ممبران آخری تایخ سےقبل کتابوں پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکیں گے،جس کے بعد ریکارڈمرتب کرنے کیلئے ایک ماہ کیلئے رجسٹریشن کاعمل بند رہے گا،واضح رہے کہ 2016ء تک نیشنل بک فاؤنڈیشن کی جانب سے 30 جون تک کتابیں حاصل کی جاسکتی تھیں۔