• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی کوریا کا انجام لیبیاجیسا ہوسکتا ہے، امریکا

شمالی کوریاکاانجام لیبیاجیساہوسکتاہے،امریکا

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے شمالی کو ریا کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی آپشن ختم نہیں ہوا،شمالی کوریاکاانجام لیبیاجیساہوسکتاہے۔

امریکی نائب صدر کے بیان پر شمالی کوریا برہم ہو گیا،شمالی کوریا کی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکاسےمذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے،امریکاہم سےمیٹنگ روم میں ملناچاہتاہےیاایٹمی جنگ،یہ اس پرمنحصرہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیرسگالی کونقصان پہنچایاتوسپریم لیڈرسے کہہ دیا جائے گا کہ مذاکرات نہ کریں۔امریکاکوایسےہولناک سانحےکامزہ چکھاسکتےہیں جسکاتصورتک نہ کیاگیاہو۔

تازہ ترین