ملتان (سٹاف رپورٹر) متحدہ مجلس عمل ضلع ملتان کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام 28مئی بروز (سوموار)کو کیا جائےگا ، جس میں سیکرٹری جنرل متحدہ مجلس عمل لیاقت بلوچ شرکت کریں گے جبکہ متحدہ مجلس عمل ملتا ن کے صدر میاں آصف محمود اخوانی، سیکرٹری جنرل حافظ شیخ محمد عمراور میڈیا کوارڈی نیٹر متحدہ مجلس عمل جنوبی پنجاب کنور محمد صدیق بھی موجود ہوں گے۔