حضرت سلمان بن عامرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’جب تم میں کوئی شخص روزہ اِفطار کرے تو کھجور سے اِفطار کرے، کیوںکہ وہ برکت والی ہے، اگر کھجور نہ ملے تو پانی سے اِفطار کرلے، کیوںکہ وہ پاک کرنے والا ہے۔‘‘ (جامع ترمذی )
ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں 14 دسمبر سے اب تک سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں کے دوران 22 خوارج ہلاک کردے گئے۔
الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر کئی اراکینِ اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔
روایتی مہارت اور جدت کا حسین امتزاج لیے گل احمد آئیڈیاز کے پاکستان میں سب سے بڑے فلیگ شپ اسٹور کا افتتاح کراچی میں کردیاگیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے جےیوآئی کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔
حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر حکومتی کمیٹی 7 دن میں اپنا تحریری جواب دے گی۔
سیاسی رہنما شہریار آفریدی نے اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت سے شریک ملزمان کے ساتھ ہی ڈی چوک احتجاج کیس کا فیصلہ سنانے کی استدعا کردی۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام معاملات اور مطالبات رکھے ہیں
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال ڈاکٹر میر حسین جان نے کہا کہ دوائیں لانےاورمریضوں کی منتقلی کیلیے ہیلی کاپٹرسروس 10 روز سے بند ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایت کار ابو علیحہ نے پاکستان میں بالی ووڈ فلموں پر پابندی کی اصل وجہ بتا دی۔
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
بگن میں کرم جانے والے تیسرے قافلے پرراکٹ فائر کیا گیا ہے۔
اس موقع پر وکیل نے کہا کہ درخواست گزاروں کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہیں۔
کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مستحکم حکمتِ عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری کے دعوت نامے موصول ہونے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ مختلف کرکٹ ہے اور اس کی الگ ڈیمانڈ ہوتی ہے۔