• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ مجلس عمل ملتان کا افطار ڈنر

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر )متحدہ مجلس عمل ملتان کی جانب سے افطار ڈنر آ ج بروزسوموار بوقت 6بجے شام مدرسہ جامع العلوم معصوم شاہ روڈ ملتان کے سبزہ زارمیں اہتمام کیا گیا ہے جس میں متحدہ مجلس عمل و جماعت اسلامی پاکستان کےسیکر ٹری جنرل لیاقت بلوچ، جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکر ٹر اطلاعات قیصرشریف مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں ایم ایم اے ملتان کے صدرمیاں آصف محمود اخوانی سمیت صوبائی و مقامی قائدین بھی شرکت کریں گے۔
تازہ ترین