• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ ٹینس، نڈال، شراپووا اور سرینا کا کامیاب آغاز

پیرس ( جنگ نیوز) فرنچ اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں اٹلی کے فابیو فوگنینی، برطانیہ کے کائل ایڈمنڈز، عالمی نمبر ایک رافیل نڈال، امریکا کے سیم قیوری،جان اسنر نے پہلا مرحلہ عبور کرلیا۔ خواتین سنگلز میں امریکا کی سابق چیمپئن سرینا ولیمز، ماریہ شراپووا،چین کی شوائی پینگ، آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی، جرمن پلیئر جولیا جورجیس، اسپین کی گاربائن مگوروزا نے حریفوں کو زیر کرتے ہوئے اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔
تازہ ترین