کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ راشد محمود نے سابق سینیٹر نواب زادہ اکبر مگسی کے خلاف دائر جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی اس موقع پر سابق سینیٹر نواب زادہ اکبر مگسی اور الیکشن کمیشن کے نمائندے مہران خان عدالت میں پیش ہوئے بعدازاں عدالت نے سماعت ملتوی کردی گئی۔