• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زارا پیرزادہ سے بھی جنسی ہراسگی کی کوشش ہوئی

 کراچی (نیوزڈیسک)معروف ماڈل زارا پیرزادہ کو بھی جنسی ہراسگی کی کوشش کی گئی جس کا واقعہ انہوں نے خود بتایا کہ انہیں ایسے پیغامات آئے جس میں انہیں جنسی کام کیلئے کہا گیا،پیغام میں ان سے کہاگیا کہ ’’ہم صرف مشہور شخصیات،نیوز اینکرز اور ماڈل کے ساتھ ڈیل کرتے ہیں اور آپ کو 2 لاکھ کی ادائیگی کی جائے گی اور کام کے بارے میں رازداری رکھی جائےگی،اگر آپ کو ہم سے کچھ پوچھنا ہو تو رابطہ کریں،شکریہ‘‘اس شخص کی جانب سے شوبز کو ایک مذاق قرار دیاگیا جس پر زارا غصہ ہوگئیں۔زارا نے اپنے ساتھ اس واقعے کو انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے۔
تازہ ترین