سکھر (بیورو رپورٹ) ضلع سکھر کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیسٹرو کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ روہڑی، صالح پٹ، کندھرا ، باگڑجی سمیت گردونواح کے علاقوں میں گیسٹرو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے، گیسٹرو اور لو لگنے کے واقعات سے متاثر ہ 35سے زائد افراد جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔