کوئٹہ (خ ن)چیئرمین ضلع زکواۃکمیٹی کوئٹہ حاجی میر بہرام خان زہری نے ان تمام لوکل زکوا ۃکمیٹیز کے چیئرمینوںکو ہدایت ہے کہ جنہوںنے اب تک مستحقین گزارا الاؤنس کی فہرست دفتر ضلع زکواۃ کمیٹی کو فراہم نہیں کی وہ جلد سے جلد مستحقین کی فہرستیں دفتر میں جمع کرائیں تاکہ مستحقین زکواۃ کو رمضان میں امداد کی فراہمی ممکن ہوسکے ۔