• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علاؤ الدین مری نے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ سیل) علاؤ الدین مری نے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاؤس میں تقریب حلف برداری ہوئی جس میں گورنر بلوچستان سمیت اعلی حکام و سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے علاؤ الدین مری سے نگران وزیر اعلیٰ کا حلف لیا۔
تازہ ترین